تاجکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحد پر مشترکہ گشت کے لیے روسی افواج کی تعیناتی کے حوالے سے بات چیت کا آغاز کردیا ہے

تاجکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحد پر مشترکہ گشت کے لیے روسی افواج کی تعیناتی کے حوالے سے بات چیت کا آغاز کردیا ہے

غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاجکستان اور افغانستان کی سرحد پر مشترکہ گشت کے لیے روس اور روسی قیادت میں قائم علاقائی سکیورٹی اتحاد کے ساتھ بات چیت کررہا ہے تاکہ روسی فوج کو افغانستان کے ساتھ غیر مستحکم سرحد پر مشترکہ گشت کے لیے تعینات کیا جا سکے

خیال رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران افغانستان کی جانب سے ہونے والے حملوں کے نتیجے میں تاجسکتان کے ساتھ سرحدی علاقے میں چین کے 5 شہری ہلاک اور 5 زخمی ہو چکے ہیں

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *