سرگودہاتھانہ عطا شہید کی گاڑی پر ڈکیتوں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نشانات واضح


سرگودہاتھانہ عطا شہید کی گاڑی پر ڈکیتوں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نشانات واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں، جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ پولیس نے انتہائی خطرناک صورتحال میں بھی بہادری سے مقابلہ کیا فائرنگ کے ان نشانات نے واقعے کی سنگینی کو اجاگر کر دیا ہے، مگر پولیس اہلکاروں نے اپنے حوصلے بلند رکھے اور ڈکیتوں کو ان کے انجام تک پہنچایا

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *