
(رپورٹ حسین سومرو)سائیٹ ڈویژن پولیس، کراچی
اے ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ
ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کامیاب کاروائی
سائیٹ انڈسٹریل ایریا میں متحرک انتہائی مطلوب 5 رکنی ڈکیت گینگ کا کارندہ گرفتار۔ اے ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ
گرفتار ملزم شاھد عرف بلینجو ولد محمد احمد کے قبضے ایک عدد رپیٹر، ایک عدد پستول، موٹر سائیکل اور دو موبائل فون برآمد۔ اے ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ
مزکورہ ڈکیت گروہ نے تین روز قبل سائیٹ ایریا میں واقع کیمیکل گودام میں واردات کی تھی۔ *اے ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ
مسلح ملزمان نے گودام میں موجود افراد کو یرغمال بنا کر 10 لاکھ سے زائد کیش، 15 موبائل فون اور سیکیورٹی گارڈ سے رپیٹر چھینا تھا۔اے ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ
ملزمان کے گروہ کا cctv فوٹیجز کی جانچ اور تین روز ریکی انتھک محنت کے بعد سراغ لگایا گیا۔ اے ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ
ملزم کے قبضے سے برآمدہ رپیٹر مزکورہ بالا واردات میں سیکیورٹی گارڈ سے چھینا گیا تھا۔ *اے ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ
گرفتار ملزم کے دیگر ساتھیوں کی تلاش کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ اے ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ
ملزم نے دوران انٹیروگیشن ڈکیتی و اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا۔
ملزم اس سے قبل بھی درج زیل 5 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔
1. مقدمہ الزام نمبر 272/14 بجرم دفعہ 392/353/324/34 تھانہ سائیٹ بی۔
2. مقدمہ الزام نمبر 273/14 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ سائیٹ بی۔
3. مقدمہ الزام نمبر 62/09 بجرم دفعہ 395 تھانہ سائیٹ اے۔
4. مقدمہ الزام نمبر 170/07 بجرم دفعہ 395 تھانہ سائیٹ اے۔
5. مقدمہ الزام نمبر 718/09 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ سائیٹ اے۔
ملزم کو اے ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سائیٹ اے نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کو تھانہ سائیٹ اے میں درج مزکورہ بالا ڈکیتی کے مقدمہ 605/25 بجرم دفعہ 397/34 ت پ میں گرفتار کیا گیا.
جبکہ ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ کا مقدمہ 609/25 بجرم دفعہ 23(I)A بھی درج کیا گیا۔
ملزم کو مزید تفتیش کے لئے انویسٹیگیشن یونٹ کے حوالے کیا گیا۔
