جرائم قانون اور سیاسی مداخلت
تحریر طاہرمغل جرائم قانون اور سیاسی مداخلت ایک شرعی نقطہ نظر انسانی معاشروں میں جرائم کا تصور، قانون کا نفاذ اور سیاست کا کردار ہمیشہ سے اہم مباحث کا مرکز رہے ہیں۔ شرعی نقطہ نظر سے یہ ایک متوازن اور جامع تصور پیش کرتا ہے جس میں انسانی فطرت، معاشرتی ضروریات اور الہی ہدایت کو…
