*صفدر ساہی ایم پی اے مسلم لیگ ن سیاسی بصیرت عوام سے قربت اور خدمت کا جذبے کا نام*
صفدر ساہی جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک نمایاں رہنما ہیں این ڈی اے پنجاب کی ہوم ڈیپارٹمنٹ سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں۔ وہ ایک ایسے سیاستدان ہیں جن کا تعلق سرگودھا سے ہے، اور وہ ن لیگ کے ٹکٹ پر پی پی 77 سے ایم پی اے منتخب ہوئے۔ لیکن ان کی…
