سرگودہا پل گیارہ کڑانہ ہل پریس کلب میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ
سرگودہا پل گیارہ کڑانہ ہل پریس کلب میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں مہمانانِ خصوصی اور شرکاء کی جانب سے قائدِ اعظم کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا تقریب میں صدر سٹون ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن خالد آرائیں…
