کینٹونمنٹ بورڈ سرگودھا کے زیرِ انتظام بنگلہ نمبر 9 کلیار ٹاؤن چیمہ کالونی سمیت متعدد آبادیوں میں واٹر سپلائی سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

سرگودھا(رپورٹ طاہراشرف) کینٹونمنٹ بورڈ سرگودھا کے زیرِ انتظام بنگلہ نمبر 9 کلیار ٹاؤن چیمہ کالونی سمیت متعدد آبادیوں میں واٹر سپلائی سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔افتتاحی تقریب نہر لوئیر جہلم کینال پر قائم نئے پمپنگ اسٹیشن میں منعقد ہوئی جہاں ایگزیکٹو آفیسر کینٹونمنٹ بورڈ ارسلان حیدر نے بٹن دبا کر منصوبے کا افتتاح…

Read More

سرگودہا ڈویژن کے پروجیکٹ ڈائریکٹر صاف ستھرا پنجاب محمد حسن نے آج کانڈیوال کا دورہ کیا

صاف ستھرا سرگودہا ایک عزم کی کہانی سرگودہا ڈویژن کے پروجیکٹ ڈائریکٹر صاف ستھرا پنجاب محمد حسن نے آج کانڈیوال کا دورہ کیا۔ یہ محض ایک معمول کا دورہ نہیں تھا، بلکہ ایک واضح پیغام تھا سرگودہا کی صفائی کے معاملے میں اب کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے تمام سپروائزرز…

Read More

خاندان میں شادی تھی جس کی وجہ سے یکم دسمبر کو گھر کے مرد بارات کے ساتھ چلے گئے تھے

خاندان میں شادی تھی جس کی وجہ سے یکم دسمبر کو گھر کے مرد بارات کے ساتھ چلے گئے تھے۔ تھوڑی دیر بعد جب چھ سالہ ویدھی گھर میں کہیں نظر نہیں آئی، تو موجود لوگوں نے اسے ہر جگہ ڈھونڈنا شروع کیا۔ آخرکار گھر والوں کو ویدھی اپنے ہی گھر کی پہلی منزل پر…

Read More

پنجاب میں ایک اور المناک واقعہ لاہور ذہنی معذور لڑکی سے ذیادتی کے افسوسناک واقعہ

پنجاب میں ایک اور المناک واقعہ لاہور ذہنی معذور لڑکی سے ذیادتی کے افسوسناک واقعہ میں بڑی پیش رفت لاہور پولیس نے ذیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا وقوعہ کا مقدمہ 14 نومبر کو تھانہ کوٹ لکھپت میں درج ہوا تھا ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعہ کا نوٹس لے کر خصوصی…

Read More

لاہورکے سب سے بڑے تھانے کاہنہ میں آگ لگنے کے باعث ہزاروں مقدمات کا ریکارڈ جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا

لاہورکے سب سے بڑے تھانے کاہنہ میں آگ لگنے کے باعث ہزاروں مقدمات کا ریکارڈ جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کن کن مقدمات کا ریکارڈ جلا ہے اس بارے تفصیلات اکھٹی کی جا رہی ہیں، رواں برس کرائم کیسزکےلحاظ سےتھانہ کاہنہ لاہورمیں سرفہرست ہے۔ اس کے علاوہ مبینہ…

Read More

‏اسرائیل نے امریکہ کی طرف سے ترکیہ کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کی مخالفت کر دی

‏اسرائیل نے امریکہ کی طرف سے ترکیہ کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کی مخالفت کر دی۔ اسرائیلی میڈیا ہم یہ معاہدہ نہیں چاہتے۔ ترکیہ اس جدید لڑاکا طیارہ کی فراہمی قابل قبول نہیں۔ اسرائیلی حکام نے امریکہ کو پیغام پہنچا دیا

Read More

لاپتہ سکھ خاتون یاتری نے اسلام قبول کر کے پاکستانی شہری سے شادی کرلی

لاپتہ سکھ خاتون یاتری نے اسلام قبول کر کے پاکستانی شہری سے شادی کرلی لاہور: پاکستان میں بابا گرو نانک کے جنم دن کی یاترا کے لیے بھارت سے آنیوالے جتھے میں شامل سکھ خاتون سربجیت کور نے اسلام قبول کر کے ایک پاکستانی شہری سے شادی کرلی۔ خاتون کا اسلامی نام نور رکھا گیا…

Read More

بلوچستان میں افیون اور بھنگ کی 2 ہزار ایکڑ فصل تلف کردی گئی

بلوچستان میں افیون اور بھنگ کی 2 ہزار ایکڑ فصل تلف کردی گئی قلعہ عبد اللہ بلوچستان میں افیون اور بھنگ کی 2 ہزار ایکڑ فصل تلف کردی گئی۔قلعہ عبداللّٰہ میں ممنوعہ فصل کے خلاف ضلعی انتظامیہ اور نفاذ قانون کے اداروں نے مشترکہ آپریشن کیا۔ڈپٹی کمشنر منور حسین مگسی کے مطابق کارروائی میں افیون…

Read More

رواں سال اب تک صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 86 ہزار 441 چھاپے مارے گئے

رواں سال اب تک صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 86 ہزار 441 چھاپے مارے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس منشیات کے دھندے میں ملوث 50 ہزار 364 ملزمان گرفتار، مقدمات درج، ترجمان پنجاب پولیس ملزمان کے قبضہ سے 29 ہزار 492 کلو گرام چرس، 2814 کلو گرام ہیروئن، 1843 کلو گرام آئس برآمد،…

Read More