جنوبی کوریا کے ایک کرپٹو کرنسی ایکسچینج نے غلطی سے اپنے صارفین کو 40 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے بٹ کوائن دے دیے
جنوبی کوریا کے ایک کرپٹو کرنسی ایکسچینج نے غلطی سے اپنے صارفین کو 40 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے بٹ کوائن دے دیے جس سے وہ قلیل مدت کے لیے کروڑ پتی بن گئے۔ دراصل کمپنی نے اپنے صارفین کو دو ہزار وون یا (1.37 امریکی ڈالر) کا ایک چھوٹا سا نقد انعام دینے…
