متوقع تیسری عالمگیر جنگ سے پہلے ایک نئی ریاست کے قیام کا مطالبہ
متوقع تیسری عالمگیر جنگ سے پہلے ایک نئی ریاست کے قیام کا مطالبہ ابابیل خیرالبشر موومنٹ کے چیئرمین اسد الحق قریشی نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ اسرائیل اور ٹرمپ کا جنگی جنون دنیا کو تیسری عالمگیر جنگ کی جانب دھکیلنے کی ہر ممکن کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں کیونکہ انہیں اپنے اسلحے کے…
