کینٹونمنٹ بورڈ سرگودھا کے زیرِ انتظام بنگلہ نمبر 9 کلیار ٹاؤن چیمہ کالونی سمیت متعدد آبادیوں میں واٹر سپلائی سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
سرگودھا(رپورٹ طاہراشرف) کینٹونمنٹ بورڈ سرگودھا کے زیرِ انتظام بنگلہ نمبر 9 کلیار ٹاؤن چیمہ کالونی سمیت متعدد آبادیوں میں واٹر سپلائی سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔افتتاحی تقریب نہر لوئیر جہلم کینال پر قائم نئے پمپنگ اسٹیشن میں منعقد ہوئی جہاں ایگزیکٹو آفیسر کینٹونمنٹ بورڈ ارسلان حیدر نے بٹن دبا کر منصوبے کا افتتاح…
