آج بروز جمعہ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں کوئل گاوٴں کے لوگ جمعے کی شب ایک زوردار دھماکے سے خوفزدہ ہوگئے
آج بروز جمعہ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں کوئل گاوٴں کے لوگ جمعے کی شب ایک زوردار دھماکے سے خوفزدہ ہوگئے۔ چند گھنٹوں میں ہی یہ معلوم ہو گیا کہ یہ دھماکہ ڈاکٹر عمر نبی کے گھر میں ہوا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق حکام نے پلوامہ کے کوئل گاوٴں میں…
