سرگودھا کے نواحی علاقے بھاگٹانوالہ، چک نمبر 51 جنوبی کا رہنے والا پاک فوج کا نوجوان ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید
سرگودھا کے نواحی علاقے بھاگٹانوالہ، چک نمبر 51 جنوبی کا رہنے والا اُس کا نام تھا شہزادہ جیسے نام ہی اس کے تقدیر کی عظمت بول رہا تھا۔ وہ علاقے کا معروف اور محبوب نوجوان تھا، جسے ہر کوئی اپنی آنکھوں کا تارا کہتا تھا۔ شہزادہ کا تعلق ایک متوسط لیکن باوقار گھرانے سے تھا۔…
