پاک انڈونیشیا سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل


پاک انڈونیشیا سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر انڈونیشیا کے صدر پرابوو سو بیانتو سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
ان کے جہاز کو پاک فضائیہ کے طیاروں نے ہوا میں سلامی دی اور اپنے حصار میں لے کیا ،
پر تپاک استقبال کیا گیا،
اسلام آباد کے نور خان ائیر بیس پہنچنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مہمان کا استقبال کیا اور اس موقع پر انڈونیشین صدر کو 21 توپوں کی سلامی بھی پیش کی گئی

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *