چونیاں کمسن بچہ گمشدگی کے بعدقتل


چونیاں کمسن بچہ گمشدگی کے بعدقتل

چونیاں تھانہ الہ آباد کی حدود میں افسوس ناک واقعہ سامنے آیا ہے،

چونیاں گزشتہ روز عصر کے قریب گھر سے چارہ کاٹنے جانے والا گیارہ سالہ بچے کاگمشدگی کے پر اسرار قتل،
پولیس

چونیاں کمسن فہیم گھر سے چارہ لینے کے لئیے نکلا اورلاپتہ ہو گیا،ایف آئی آر کا متن

چونیاں اہلخانہ نے مساجد میں اعلانات کروانے کے بعد تلاش شروع کی توچند ہی گھنٹوں بعد قریبی فصل مکئی سےفہیم کو مردہ حالت میں تلاش کیا،مقدمہ کامتن

چونیاں الہ آباد پولیس نے فوری والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئیے ہسپتال منتقل کیا،پولیس

چونیاں پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ میں کمسن فہیم کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہے اور گردن پر نشانات کی تصدیق ہوئی ہے،ڈیوٹی ڈاکٹر

چونیاں کمسن فہیم کی ابتدائی پوسٹ مارٹم میں زیادتی کے شواہد بھی موجود ہیں،ڈیوٹی ڈاکٹر

چونیاں ضروری سیمپل لے کر پی ایس ایف اے کو بھجوائے جا رہے ہیں مزید حقائق اس میں واضح ہوں گے،ڈیوٹی ڈاکٹر

چونیاں الہ آباد پولیس نےامن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھتے ہوئےاپنی نگرانی میں کمسن فہیم کی تدف

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *