گوادر تاریخ کے آئینے میں ایک ساحل کی کہانی
گوادر تاریخ کے آئینے میں ایک ساحل کی کہانی سمندر کی لہروں سے ٹکراتی ہوئی چٹانیں، ریت کے وسیع ذخائر، اور بحیرہ عرب کی نیلگوں گہرائیوں کا سنگم۔ یہ ہے گوادر — ایک ایسا علاقہ جس نے تاریخ کے دھارے میں اپنی اہمیت کے باعث ہمیشہ طاقتور قوموں کی توجہ اپنی طرف مبذول کی۔ برطانوی…
