پولیس کی کامیاب کارروائی: اسٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسلحہ اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
پولیس کی کامیاب کارروائی: اسٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسلحہ اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔ کراچی ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ کورنگی انڈسٹریل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ارسلان ولد محمد اسلم اور احتشام ولد عمران کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے 30 بور…
