ملکی قرضے اور سیاستدان
تحریر طاہراشرف ملکی قرضے اور سیاستدان پاکستان کے موجودہ معاشی بحران اور قرضوں کے بوجھ کے پیچھے کوئی ایک وجہ یا ایک کردار نہیں، بلکہ یہ کئی دہائیوں کے سیاسی، معاشی اور انتظامی فیصلوں کا مجموعہ ہے۔ پاکستان کو قرضوں کے گہرے دلدل میں دھکیلنے میں ملکی حکمرانوں، بین الاقوامی طاقتوں کا ہاتھ ہے پاکستان…
