راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا تھانہ چکلالہ نے بارود سے بھری ہوئی گاڑی پکڑ لی

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا تھانہ چکلالہ نے بارود سے بھری ہوئی گاڑی پکڑ لی تھانہ ایئرپورٹ نے بارود سے بھری گاڑی جس میں 25 کلو بارود پانچ بنڈل بارودی تاریں اور ڈیٹینیٹر تھے پکڑ لی
راولپنڈی تھانہ چکلالہ کی کاروائی کی خبر بریک ہوتی تمام ادارے متحرک،ذرائع راولپنڈی میں ہائی الرٹ

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *