سرگودھا:سی سی ڈی پولیس کا تین پلی سرگودھا کے قریب مقابلہ، ایک ملزم ہلاک ذرائع
سرگودھا:پولیس مقابلے میں منشیات کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم سہیل رضا مارا گیا, ذرائع
سرگودھا:پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان کی فائرنگ، مقابلہ شروع, ذرائع
سرگودھا:فائرنگ کے تبادلے کے بعد کھیتوں سے ملزم سہیل رضا کی لاش برآمد, ذرائع
سرگودھا:ہلاک ملزم کے سر میں گولی لگی، ساتھی موقع سے فرار،ذرائع
سرگودھا:لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا منتقل, ذرائع
