15 جون تک ٹیکس ریفنڈ کے تمام کیسز نمٹادیے جائیں، وزیراعظم کا ایف بی آر کو حکم

15 جون تک ٹیکس ریفنڈ کے تمام کیسز نمٹادیے جائیں، وزیراعظم کا ایف بی آر کو حکم،

ملک بھر کے تاجروں سے ملاقات، پرال کا دفتر کراچی منتقل کرنے کی ہدایت، گجرات میں پاسپورٹ آفس قائم کرنے کی منظوری

پالیسی ریٹ میں حالیہ اضافے کے باوجود بینکوں نے ایکسپورٹ ری فنانس اسکیم کی شرح جون 2027 تک 4.5 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزیراعظم

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور تاجروں کی درخواست پر گجرات میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی منظوری،

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *