سرگودھا بلاک نمبر 1 کی تاریخی حیثیت بحال کر دی گئی ہے
سرگودھا بلاک نمبر 1 کی تاریخی حیثیت بحال کر دی گئی ہے، تاہم محکمہ اوقاف کے افسران اور اہلکاروں کی مبینہ ملی بھگت کے باعث مسجد کے تہہ خانے پر قابض تاجروں کا قبضہ تاحال واگزار نہیں کروایا جا سکا1899 ء میں تعمیر ہونے والی اس تاریخی مسجد کی مارکیٹ پر طویل عرصے سے قابض…
