کراچی کے عوام باشعور، مظلوم یا تعصب و لسانیت کا شکار
کراچی کے عوام باشعور، مظلوم یا تعصب و لسانیت کا شکار ایک وقت تھا جب کراچی کی پہچان روشنیوں کے شہر اور منی پاکستان کے نام سے کی جاتی تھی، کراچی شہر کو غریب کی ماں سے بھی جانا جاتا تھا اور نہ صرف سندھ بلکہ پورے پاکستان سے شہری روزگار کے لیے بیرون ملک…
