
اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا نے تحصیل بھر میں صفائی کی صورتحال وال چاکنگ کے خاتمے اور ریہڑی بازاروں کی بہتری کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران انہوں نے صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
وال چاکنگ کے فوری خاتمے کی ہدایات جاری کیں
ریہڑی بازاروں میں سہولیات اور نظم و ضبط کو مزید بہتر بنانے کے احکامات دیئے
مین ہولز کی تنصیب و مرمت کا مکمل جائزہ لیا۔ عوامی سہولت، صاف ماحول اور شہر کی خوبصورتی ہماری اولین ترجیح ہے۔
