
نامزد امیدوار برائے جنرل سیکرٹری فاؤنڈر گروپ نذیر خان نیازی نے پرائم 99 ملٹی میڈیا سے بات چیت کرتے ہو کہا کہ
فاؤنڈر گروپ پر پراپرٹی ڈیلرز کمیونٹی کا اعتماد
بانی چیئرمین امیدوار برائے صدر فاؤنڈر گروپ پہ پراپرٹی ڈیلر کمیونٹی کا اعتماد ڈور ٹو ڈور کمپین کا آغاز
سیف الرحمن ڈوگر کے پراپرٹی ڈیلر کمیونٹی میں پزیرائی مخالف گروپ میں دراڑیں مخالف گروپ نے شکست سے بچنے کے لیے اپنے ہی امیدواران کی قربانی شروع کر دی کئی امیدواران پر تبدیلی کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے کئی امیدواران نے گروپ سے علیحدگی کا عندیہ دے دیا رات گیے کئی امیدواران کو منانے کی کوششیں ناکام ہو گئیں
پراپرٹی ڈیلر کمیونٹی نے بانی چیئرمین سیف الرحمن ڈوگر کے فاؤنڈر گروپ کی مکمل سپورٹ کا فیصلہ کر لیا ہے ڈیلر کمیونٹی اب کسی ایسے گروپ کے جھانسے میں نہیں آئے گی جو ڈرائنگ روم کی سیاست پہ یقین رکھتا ہو
پراپرٹی ڈیلر کمیونٹی کی فلاح وبہبود کے لیے عملی طور پڑھی لکھی باشعور اور پراپرٹی کے میدان میں وسیع تر تجربہ کا حامل گروپ فاؤنڈر گروپ
آپکی امنگوں کا ترجمان
نہ جھکنے والا نہ ٹوٹنے والا نہ بکنے والا فاؤنڈر گروپ
