شفٹ انچارج علی حسن 7482 HCمعہ ملازمان نے ایک مہلک حادثہ ڈیل کیا

شفٹ انچارج علی حسن 7482 HCمعہ ملازمان نے ایک مہلک حادثہ ڈیل کیا جس کی تفصیل کے مطابق بوقت 01/00بجے صبح دو موٹر سائیکل کا ایکسیڈنٹ ہواجس کی اطلاع 01/03بجے صبح بذریعہ راہگیر موصول ہوئی۔03منٹ میں موقع پہنچے تو ایک موٹر سائیکل نمبری SGK/7485 جس ککومسمی عاصم ولد حاجی جاوید اقبال سکنہ 58 بیریل جو 46 اڈا سے جانب سرگودہا جا رہا تھا سےایک موٹرسائیکل نمبری SGM/3771نے جس کا سوار نامعلوم جو کہ جانب سرگودہا سے 46 اڈا کی طرف جا رہا تھا نے ہٹ کیا جس کے نتیجہ میں SGM/3771 بسوار نامعلوم فوت ہو گیا۔جبکہ محمد عاصم ولد حاجی جاوید ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فوت ہو گیا۔۔ روڈ کلئر ہے۔ ٹریفک رواں دواں ہے۔وقوعہ مSHO عطا شہیدکے حوالے ہے۔
* نبیلہ روءف*
ڈی ایس پی/پی ایچ پی سرگودھا

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *