وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا دی نیوز کے رپورٹر فیضان بنگش کے والداور ایکسپریس نیوز کے رپورٹر خالد رشید کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا دی نیوز کے رپورٹر فیضان بنگش کے والداور ایکسپریس نیوز کے رپورٹر خالد رشید کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور6جنوری:۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دی نیوز کے رپورٹر فیضان بنگش کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ایکسپریس نیوز کے رپورٹر خالد رشید کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت بھی کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *