سرگودھا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری


سرگودھا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری

سرگودھا تھانہ کینٹ پولیس کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتارکر لیا

سرگودھا گرفتار منشیات فروش خالد کے قبضہ سے 220 گرام آئس برآمد

سرگودھا ملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

سرگودھا ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

سرگودھا منشیات فروش کو قانون کے کٹہرے میں لاکر سخت سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *