
نہایت افسوس کیساتھ خبر دی جارہی ہے کہ ڈاکٹر وردہ کو نہایت بے دردی کیساتھ قتل کیا گیا اور لاش ایبٹ آباد میں منشیات فروشوں کے اڈے سے برامد کی گئی۔
ڈاکٹر وردہ چار دنوں سے ایبٹ آباد ڈی۔ایچ۔کیو سے اس کی دوست ردہ اور شوہر نے ملکر اغواء کیا۔ایبٹ آباد انتظامیہ اور پولیس ڈیپارٹمنٹ نے نہایت غیرذمہ دار رویہ اپنایہ اور آج ڈاکٹر وردہ کی لاش ہمارے حوالہ کی گئی۔
ڈاکٹر وردہ نے 67تولہ سونا اپنی دوست ردہ کے پاس بطور امانت رکھا تھا جو واپس نہیں کررہی تھی۔
کل پورے صوبہ میں سرکاری و غیر سرکاری ھسپتال بند ہوںگے۔
Dr. Hamid Khan🇵🇰🦅
Chairman; PDA-Youth Forum Pakistan
