خیبرپختونخواہ حکومت کے آج کے فیصلے
سرکاری اجلاس 100 فیصد آن لائن۔
سرکاری گاڑیوں کے فیول الاؤنس میں 25 فیصد کمی۔
سرکاری دفاتر میں 50 فیصد ورک فرام ہوم۔
سرکاری اخراجات میں کفایت شعاری، غیر ضروری تقریبات اور سرکاری ڈنرز پر پابندی۔
جمعہ کے دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کی تجویز۔
