وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا تمام تعلیمی ادارے کل سے 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا تمام تعلیمی ادارے کل سے 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

امتحانات تمام شیڈول کے مطابق ہونگے، فیصلہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا آئل کے بحران تک تمام وزراء کا سرکاری فیول بند کرنے کا اعلان

سرکاری افسران کی گاڑیوں اور ڈیزل کے الاؤنس میں 50 فیصد کمی کا اعلان سرکاری دفاترز میں ورک فرام ہوم کا فیصلہ، صرف ضروری عملہ دفتر کام کرے گا

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *