
دھوری اڈا ایم ایم روڈ تجاوزات کے حوالے سے فرنٹ کے دوکانداروں کیلئے ڈسثرکٹ آفیسر محترمہ امہ حبیبہ صاحبہ نے دس فٹ کیلئے سایہ کیلئے جگہ مہیاء کر دی
دھوری اڈا ۔۔ انجمن تاجران صدر حاجی محمد عارف چوہدری ندیم رزاق ان کے ہمراہ تھے
دھوری اڈا ۔۔۔ حلقہ پٹوار کے پٹواری رنا خلیل نے ایم ایم روڈ سے جگہ پیمائش کر کے نشاندھی کر دی گئی
دھوری اڈا ۔ انجمن تاجران اور شہری حلقوں دوکانداروں نے ڈپٹی کمشنر لیہ آصف ڈوگر اور ایم این سید ثقلین شاہ بخاری اور پیرا فورس کا شکریہ ادا کیا
