افغان طالبان کی حالیہ اشتعال انگیزی پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بھرپور اور موثر جوابی کارروائی کی ہے
افغان طالبان کی حالیہ اشتعال انگیزی پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بھرپور اور موثر جوابی کارروائی کی ہے، جس میں دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پاکستانی فورسز کے جوابی حملوں میں 58 افغان جنگجو ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق سرحدی علاقوں میں دشمن کی…
