چارسدہ: بٹگرام پولیس کی کامیاب کارروائی
چارسدہ: بٹگرام پولیس کی کامیاب کارروائی گائے چوری میں ملوث ملزم گرفتار، فروختگی کی رقم 2 لاکھ روپے برآمد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں ڈی ایس پی شبقدر عبدالرشید خان کی قیادت میں…
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رضا محمد (QPM) کی زیر صدارت ان کے دفتر میں ایک اہم سیکیورٹی اجلاس منعقد ہوا
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رضا محمد (QPM) کی زیر صدارت ان کے دفتر میں ایک اہم سیکیورٹی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز خالد خان، ضلع بھر کے ایس ایچ اوز، لائن آفیسر عبدالصمد، لائن آفیسر سی ٹی ڈی اور ایلیٹ فورس انچارج نے شرکت کی۔ اجلاس میں موجودہ امن و امان…
پشاور،عدالت نے ایس ایچ او سمیت 7اہلکاروں کو سزا سنادی
پشاور،عدالت نے ایس ایچ او سمیت 7اہلکاروں کو سزا سنادی پشاور کی مقامی عدالت نے عدالتی احکامات کی مسلسل تعمیل نہ کرنے اور گواہی کے لیے پیش نہ ہونے پر محکمہ ایکسائز کے ایس ایچ او سمیت سات اہلکاروں کو دس، دس دن قید کی سزا سنا دی ہے۔ یہ فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…
ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری نے گورنمنٹ کمپری ہینسو گرلز ہائی اسکول سرگودھا کا دورہ کیا
ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری نے گورنمنٹ کمپری ہینسو گرلز ہائی اسکول سرگودھا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسکول میں جاری تعلیمی سرگرمیوں، اساتذہ کی حاضری، طلبہ کی تعلیمی کارکردگی اور مجموعی نظم و ضبط کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کلاس رومز، لیبارٹریز اور دیگر تعلیمی سہولیات کا معائنہ…
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر ماجد بن احمد نےآج صبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر ماجد بن احمد نےآج صبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا۔انہوں نےآڑھتیان سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی کہ ماہِ صیام میں پھلوں اور سبزیوں کے نرخ ہرصورت اعتدال میں رکھے جائیں تاکہ عوام الناس کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جا سکے۔انہوں نے واضح کیا کہ ذخیرہ…
واں بھچراں پولیس کا قحبہ خانہ پر ریڈ ایس ایچ او سب انسپکٹر عمران خان روکھڑی کی سربراہی میں
واں بھچراں پولیس کا قحبہ خانہ پر ریڈ ایس ایچ او سب انسپکٹر عمران خان روکھڑی کی سربراہی میں واں بھچراں ہسپتال کے قریب عرصہ سے چالو قحبہ خانہ کے خلاف عوامی و شہری شکایات پر پولیس پارٹی کے ہمراہ ریڈ قحبہ خانہ چلانے والی عالم خاتوں ۔ آمین شاہ سکنہ واں بھچراں کے ہمراہ…
پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ علم و فن کا اک اور چراغ گل ہوا ، پروفیسر ہارون الرشید تبسم درجنوں کتابوں کے مصنف تھے دل کا دوسرا دورہ جان لیوا ثابت ہوا ، یاد رہے وہ اتفاق ہسپتال لاہور میں داخل تھے انا للہ وانا الیہ راجعون
محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کو بھجوائی گئی درخواست میں تہلکہ خیز انکشافات
محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کو بھجوائی گئی درخواست میں تہلکہ خیز انکشافات محکمہ ایریگیشن سرگودھا ڈویژن میں 40 کروڑ سے زائد مبینہ کرپشن کا الزام سرگودھا () سرگودھا میں مالی بے ضابطگیوں کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا۔ ایک شہری کی جانب سے محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کو دی گئی مفصل درخواست…
اب دہشت گردوں کیخلاف بلارعایت کارروائیاں کریں گے آئی ایس پی آر
اب دہشت گردوں کیخلاف بلارعایت کارروائیاں کریں گے آئی ایس پی آر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اب دہشت گردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق طـالـبان حکومت افـغان سرزمین کو پاکستان…
