انڈین ریاست مہاراشٹر کے ایک ہاسٹل سے وابستہ ایک پریشان کن خبر سامنے آئی ہے
ہاسٹل میں رہنے والی طالبات کے حمل ٹیسٹ کا اخلاقی اور قانونی معمہ حال ہی میں انڈین ریاست مہاراشٹر کے ایک ہاسٹل سے وابستہ ایک پریشان کن خبر سامنے آئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہاسٹل میں داخلہ لینے والی طالبات کو لازمی حمل ٹیسٹ کرانا پڑتا ہے۔ ہاسٹل انتظامیہ کے بقول،…
