ٹھٹھہ جنگشاہی کوہستان کے علاقے میں ڈینگی کے کئی کیسز سامنے آنے لگے ہیں۔
ٹھٹھہ جنگشاہی کوہستان کے علاقے میں ڈینگی کے کئی کیسز سامنے آنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں ماما علی نواز جوکھیو میں بڑی تعداد میں لوگ ڈینگی وائرس کا شکار ہو چکے ہیں جن میں مظفر جوکھیو ولد ذوالفقار جوکھیو، شکیل ولد محمد ایوب، عدنان جوکھیو ولد ولی محمد، آفتاب ولد اسلم جوکھیو،…
