اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال نے تحصیل ہیڈکوارٹر (THQ) ہسپتال کا دورہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال نے تحصیل ہیڈکوارٹر (THQ) ہسپتال کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر صفائی ستھرائی، ادویات کی دستیابی اور عملے کی حاضری کو بھی چیک کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال…

Read More

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 500 روپے تک پہنچنے کا خدشہ

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 500 روپے تک پہنچنے کا خدشہ ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے ایل پی جی کے جہازوں پر ایف آئی اے کی بیجا مداخلت اور چھاپے بند نہ کرائے تو ملک میں گیس کی شدید…

Read More

فیصل آباد:عید الفطر پر صارفین کوبجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنا نے کیلئے آپریشنل تیاریاں مکمل کرلی گئیں:فیسکو ترجمان

فیصل آباد:عید الفطر پر صارفین کوبجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنا نے کیلئے آپریشنل تیاریاں مکمل کرلی گئیں:فیسکو ترجمان فیصل آباد:چیف ایگزیکٹو فیسکو کی ہدایت پرعید الفطر کے موقع پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے مرکزی کنٹرول روم قائم:فیسکو ترجمان فیصل آباد: چیف ایگزیکٹو فیسکو انجنئیر محمد عامر مانیٹرنگ سیل کی براہ راست…

Read More

سرگودھا: ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف نے متعدد ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا

سرگودھا: ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف نے متعدد ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا انسپکٹر عمار خان کو تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن سے ایس ایچ او فیکٹری ایریا سب انسپکٹر منور اقبال انچارج چوکی فاروکہ سے ایس ایچ او شاہ پور سٹی سب انسپکٹر طاہر محمود تھانہ کوٹمومن سے انچارج چوکی فاروکہ سب…

Read More

تھانہ علی پور چٹھہ, 3 سگی بہنوں کے بھیانک قتل کا ڈراپ سین، جرمن پلٹ خاوند ہی قاتل نکلا بیوی اور 2 سالیوں کو بے دردی سے قتل کرنے والا مرکزی ملزم اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار، سنگین جرائم میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ڈاکٹرسردارغیاث گل خان گوجرانوالہ (شاہد عزیز) سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ضلع بھر میں سنگین جرائم میں ملوث خطرناک مجرمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کر رکھے ہیں۔ انہی احکامات کے پیش نظر ایس ایس پی آپریشنزغیوراحمد کی ہدایت پر ایس پی صدر ڈویژن اختر علی وینس اورایس ڈی پی او وزیرآباد فراست اللہ آفریدی کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ علی پور چٹھہ سب انسپکٹر اورنگزیب ، انچارج HIU سب انسپکٹر صدام حسین ودیگر پر مشتمل پولیس ٹیم نے جدید سائنٹیفک طریقہ تفتیش اپناتے ہوئے 3 سگی بہنوں کے اندھے قتل کا لرزہ خیز مقدمہ ٹریس کر کے مرکزی ملزم کو اپنے2بھتیجوں سمیت گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق 23.05.2025 کو بذریعہ 15 کال اطلاع ملی کہ رسول نگر روڈ نزد رکھ کلاں سٹاپ کے قریب ایک نامعلوم خاتون کی ڈیڈ باڈی موجود ہے جسے فائر مار کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس فوری موقع پر پہنچی اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 957/25 بجرم 302 ت پ تھانہ علی پور چٹھہ میں درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مقتولہ کی شناخت اور فیملی ٹری حاصل کی جبکہ اس کے شوہر منشاء مسیح کے بارے میں معلومات اکٹھی کیں جو بظاہر جرمنی میں مقیم تھا۔ ٹریول ہسٹری سے معلوم ہوا کہ ملزم وقوعہ کے روز بیرون ملک فرار ہوا اور حالیہ دنوں میں پاکستان آ کر روپوش ہو گیا تھا۔پولیس نے CDR اور ہیومن ریسورس کی مدد سے ملزم منشاء مسیح اور اس کے بھتیجوں داؤد اور سجان کو ٹریس کر کے حراست میں لے لیا۔ دوران تفتیش ملزمان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم منشاء نے اپنی بیوی نازیہ کو فائر مار کر قتل کیا جبکہ اپنے بھتیجوں کے ساتھ مل کر سالی بملا کو فائرنگ اور ماریہ کو نہر میں دھکا دے کر قتل کر دیا۔ بعد ازاں دونوں مقتولین کی نعشیں مختلف مقامات سے برآمد ہوئیں۔ پولیس نے پیشہ وارانہ مہارت اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر کیس ٹریس کر کے تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور انہیں قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے کہا کہ سنگین جرائم میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے مجرمان کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ سی پی او نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ اوتھانہ علی پور چٹھہ سب انسپکٹر اورنگزیب ،سب انسپکٹر صدام حسین اورانکی ٹیم کو شاباش دی ۔

تھانہ علی پور چٹھہ, 3 سگی بہنوں کے بھیانک قتل کا ڈراپ سین، جرمن پلٹ خاوند ہی قاتل نکلا بیوی اور 2 سالیوں کو بے دردی سے قتل کرنے والا مرکزی ملزم اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار، سنگین جرائم میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ڈاکٹرسردارغیاث گوجرانوالہ…

Read More

سرگودہا سلانوالی میں جاری اربوں مالیت کے ترقیاتی منصوبے ناقص میٹریل اور کرپشن کی نظر

سرگودہا سلانوالی میں جاری اربوں مالیت کے ترقیاتی منصوبے ناقص میٹریل اور کرپشن کی نظر حکومتی خزانہ کو بھاری نقصان کا سامنا ضیاء شہید کارپٹ روڈ پر اوور ٹمپریچرڈ جلی ہوئی تار کول ڈال کر روڈ تیار کر دیا روڈ کی لائن منٹ سمیت ٹاپ لیر میں شیڈول سے ہٹ کر تارکول کی کم مقدار،…

Read More

سرگودھا بی آئی ایس پی کوٹمومن میں کرپشن کا بازار گرم

سرگودھا بی آئی ایس پی کوٹمومن میں کرپشن کا بازار گرم سرگودھا کٹوتی مافیا اور افسران کا مبینہ گٹھ جوڑ بے نقاب سرگودھا تحصیل کوٹ مومن میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) غریب خواتین کے لیے سہارا بننے کے بجائے مبینہ طور پر کرپشن اور لوٹ مار کا گڑھ بن چکا ہے۔ تبادلہ ہونے…

Read More

سرگودہا ڈی آئی جی سعید اللہ گوندل نے شاہ پور جیل کے مین گیٹ کے سامنے پیش آنے والے فائرنگ کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا

سرگودہا ڈی آئی جی سعید اللہ گوندل نے شاہ پور جیل کے مین گیٹ کے سامنے پیش آنے والے فائرنگ کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا۔ واقعہ کے دوران ایک شخص فائر لگنے سے زخمی ہو گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق زخمی ہونے والا…

Read More

سرگودہا پل گیارہ تمام سیاسی جماعتوں کو قومی دھارے میں لانا وقت کی ضرورت ہے عامر سلطان چیمہ

سرگودہا پل گیارہ تمام سیاسی جماعتوں کو قومی دھارے میں لانا وقت کی ضرورت ہے عامر سلطان چیمہ سابق صوبائی وزیر و رکن قومی اسمبلی چوہدری عامر سلطان چیمہ نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات اور پالیسیاں عوام دوست نہیں عوام کش ہیں مہنگائی میں جکڑی ہوئ عوام عید کی خوشیوں سے محروم ہے رہی…

Read More

سرگودھا: عید سے قبل تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی نافذ، ڈبل پارکنگ پر سخت کارروائی کا حکم

سرگودھا: عید سے قبل تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی نافذ، ڈبل پارکنگ پر سخت کارروائی کا حکم سرگودھا عیدالفطر کی آمد کے پیش نظر شہر کے مصروف بازاروں میں تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے زیرو ٹالرینس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا…

Read More