پنجاب ہائی وے پٹرول کا عیدالفطر کے موقع پر مسافروں سے مقرر شدہ حد سے زیادہ کرایہ

پنجاب ہائی وے پٹرول کا عیدالفطر کے موقع پر مسافروں سے مقرر شدہ حد سے زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کاروائی کا آغاز۔ عید الفطر کے پر مسرت موقع پر اپنے گھروں کو واپس جانے والے مسافروں سے زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کو بھاری جرمانہ، کرایہ واپسی اور مقدمات کا…

Read More

سرگودھا ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری کی زیر صدارت ضلع سرگودھا میں یونین کونسلز کی حد بندی (ڈیمارکیشن) کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

سرگودھا ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری کی زیر صدارت ضلع سرگودھا میں یونین کونسلز کی حد بندی (ڈیمارکیشن) کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئی انتظامی تقسیم اور آئندہ لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بابر شہزاد رانجھا نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا…

Read More

واشنگٹن ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی پر پیدا ہونے والے شدید اختلافات کے باعث امریکی انسداد دہشت گردی کے اعلیٰ عہدیدار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے

واشنگٹن ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی پر پیدا ہونے والے شدید اختلافات کے باعث امریکی انسداد دہشت گردی کے اعلیٰ عہدیدار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے صدر ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ تہران کے حوالے سے اپنی پالیسی پر نظرثانی کریں۔ ذرائع کے مطابق، قومی سلامتی کونسل…

Read More

ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس، ترقیاتی سکیموں کا جائزہ سرگودھا ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس، ترقیاتی سکیموں کا جائزہ سرگودھا ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ مالی سال 2026-27 کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تشکیل کے حوالے سے مختلف محکموں کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ہائی ویز، لوکل گورنمنٹ اور…

Read More

سرپرائز وزٹ تھانہ قائد آباد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے تھانہ قائد آباد کا سرپرائز وزٹ کیا

سرپرائز وزٹ تھانہ قائد آباد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے تھانہ قائد آباد کا سرپرائز وزٹ کیا ۔تھانہ کا مینوئل اور آن لائن ریکارڈ و صفائی چیک کی۔ ڈیوٹی پر موجود افسران و ملازمان کو موجود ملکی صورتحال کے پیش نظر الرٹ ہو کر ڈیوٹی کرنے کے متعلق ہدایات دیں۔

Read More

اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال نے تحصیل ہیڈکوارٹر (THQ) ہسپتال کا دورہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال نے تحصیل ہیڈکوارٹر (THQ) ہسپتال کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر صفائی ستھرائی، ادویات کی دستیابی اور عملے کی حاضری کو بھی چیک کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال…

Read More

علی لاریجانی کا نام آتے ہی ایرانی سیاست میں ایک ایسی شخصیت کا نقشہ ابھرتا ہے جو طاقت، دانش، اور diplomacy کے سنگم پر کھڑی نظر آتی ہے

علی لاریجانی کا نام آتے ہی ایرانی سیاست میں ایک ایسی شخصیت کا نقشہ ابھرتا ہے جو طاقت، دانش، اور diplomacy کے سنگم پر کھڑی نظر آتی ہے۔ وہ محض ایک سیاست دان نہیں، بلکہ ایران کے پیچیدہ سیاسی ڈھانچے کا وہ فلسفیانہ ذہن ہیں جو کانٹ اور خمینی کے افکار کو یکجا کرتا ہے…

Read More

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 500 روپے تک پہنچنے کا خدشہ

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 500 روپے تک پہنچنے کا خدشہ ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے ایل پی جی کے جہازوں پر ایف آئی اے کی بیجا مداخلت اور چھاپے بند نہ کرائے تو ملک میں گیس کی شدید…

Read More

فیصل آباد:عید الفطر پر صارفین کوبجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنا نے کیلئے آپریشنل تیاریاں مکمل کرلی گئیں:فیسکو ترجمان

فیصل آباد:عید الفطر پر صارفین کوبجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنا نے کیلئے آپریشنل تیاریاں مکمل کرلی گئیں:فیسکو ترجمان فیصل آباد:چیف ایگزیکٹو فیسکو کی ہدایت پرعید الفطر کے موقع پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے مرکزی کنٹرول روم قائم:فیسکو ترجمان فیصل آباد: چیف ایگزیکٹو فیسکو انجنئیر محمد عامر مانیٹرنگ سیل کی براہ راست…

Read More

سرگودھا: ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف نے متعدد ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا

سرگودھا: ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف نے متعدد ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا انسپکٹر عمار خان کو تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن سے ایس ایچ او فیکٹری ایریا سب انسپکٹر منور اقبال انچارج چوکی فاروکہ سے ایس ایچ او شاہ پور سٹی سب انسپکٹر طاہر محمود تھانہ کوٹمومن سے انچارج چوکی فاروکہ سب…

Read More