عارفوالا میں پاکپتن روڈ پر گلشن بتول کالونی میں خاوند بشارت نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی ثمرین کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

عارفوالا میں پاکپتن روڈ پر گلشن بتول کالونی میں خاوند بشارت نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی ثمرین کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا پولیس نے ملزم بشارت کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا خاوند بشارت کی فائرنگ سے قتل ہونیوالی مقتولہ بیوی ثمرین چار بچیوں کی ماں تھی

Read More

سرگودھا آرٹ کونسل میں ونٹر سرکس گالہ کے نام پر کروڑوں کی کرپشن

سرگودھا آرٹ کونسل میں ونٹر سرکس گالہ کے نام پر کروڑوں کی کرپشن ۔۔شہری کی درخواست پر ڈائریکٹر آرٹ کونسل زاہد اقبال اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش،،،،مالی بے ضابطگیوں پر انکوائری شروع ۔۔۔۔۔زاہد اقبال انکوائری افیسر کو قانونی بے ضابطگیوں پر مطمئن نہ کر سکے ۔۔۔۔انکوائری کا دائرہ کار وسیع۔۔۔۔ اگلی پیشی پر وینڈر…

Read More

لاہور کے علاقے شادمان میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

لاہور کے علاقے شادمان میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ لاہور کے علاقے شادمان میں گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، 30 سالہ خاتون کی تشدد زدہ لاش ملنے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

Read More

چارسدہ: بٹگرام پولیس کی کامیاب کارروائی

چارسدہ: بٹگرام پولیس کی کامیاب کارروائی گائے چوری میں ملوث ملزم گرفتار، فروختگی کی رقم 2 لاکھ روپے برآمد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں ڈی ایس پی شبقدر عبدالرشید خان کی قیادت میں…

Read More

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رضا محمد (QPM) کی زیر صدارت ان کے دفتر میں ایک اہم سیکیورٹی اجلاس منعقد ہوا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رضا محمد (QPM) کی زیر صدارت ان کے دفتر میں ایک اہم سیکیورٹی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز خالد خان، ضلع بھر کے ایس ایچ اوز، لائن آفیسر عبدالصمد، لائن آفیسر سی ٹی ڈی اور ایلیٹ فورس انچارج نے شرکت کی۔ اجلاس میں موجودہ امن و امان…

Read More

پشاور،عدالت نے ایس ایچ او سمیت 7اہلکاروں کو سزا سنادی

پشاور،عدالت نے ایس ایچ او سمیت 7اہلکاروں کو سزا سنادی پشاور کی مقامی عدالت نے عدالتی احکامات کی مسلسل تعمیل نہ کرنے اور گواہی کے لیے پیش نہ ہونے پر محکمہ ایکسائز کے ایس ایچ او سمیت سات اہلکاروں کو دس، دس دن قید کی سزا سنا دی ہے۔ یہ فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…

Read More

ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری نے گورنمنٹ کمپری ہینسو گرلز ہائی اسکول سرگودھا کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری نے گورنمنٹ کمپری ہینسو گرلز ہائی اسکول سرگودھا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسکول میں جاری تعلیمی سرگرمیوں، اساتذہ کی حاضری، طلبہ کی تعلیمی کارکردگی اور مجموعی نظم و ضبط کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کلاس رومز، لیبارٹریز اور دیگر تعلیمی سہولیات کا معائنہ…

Read More

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر ماجد بن احمد نےآج صبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر ماجد بن احمد نےآج صبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا۔انہوں نےآڑھتیان سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی کہ ماہِ صیام میں پھلوں اور سبزیوں کے نرخ ہرصورت اعتدال میں رکھے جائیں تاکہ عوام الناس کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جا سکے۔انہوں نے واضح کیا کہ ذخیرہ…

Read More

واں بھچراں پولیس کا قحبہ خانہ پر ریڈ ایس ایچ او سب انسپکٹر عمران خان روکھڑی کی سربراہی میں

واں بھچراں پولیس کا قحبہ خانہ پر ریڈ ایس ایچ او سب انسپکٹر عمران خان روکھڑی کی سربراہی میں واں بھچراں ہسپتال کے قریب عرصہ سے چالو قحبہ خانہ کے خلاف عوامی و شہری شکایات پر پولیس پارٹی کے ہمراہ ریڈ قحبہ خانہ چلانے والی عالم خاتوں ۔ آمین شاہ سکنہ واں بھچراں کے ہمراہ…

Read More