اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال نے تحصیل ہیڈکوارٹر (THQ) ہسپتال کا دورہ کیا


اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال نے تحصیل ہیڈکوارٹر (THQ) ہسپتال کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر صفائی ستھرائی، ادویات کی دستیابی اور عملے کی حاضری کو بھی چیک کیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے.

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *